مصر کے آثار قدیمہ کے قبرستان سقارہ میں ملکہ کے مندر کی دریافت

مصر کے آثار قدیمہ کا مشن جو گیزا کے اہرام کے قریب واقع سقارہ کے قبرستان میں کام کر رہا ہے انہوں نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ قدیم مصری ملکہ نیت، چھٹی سلطنت کے پہلے فرعون بادشاہ  تیتی جس نے 4 ہزار 300 سال قبل مصر پر حکمرانی کی تھی کی بیوی کا مقبرہ دریافت کیا ہے۔

مصر کے اعلیٰ ماہر آثار قدیمہ کے ماہر زاہی ھواس کے مطابق، دریافت سے قدیم مصری تاریخ میں پہلی بار ملکہ نیت کا نام سامنے آیا ہے، کیونکہ اس کی دریافت سے پہلے خیال کیا جاتا تھا کہ بادشاہ تیتی کی صرف دو بیویاں، آئپٹ اول اور خویت دوم ہیں۔

اِس کی تفصیل نیوز 360 کی اِس ڈجیٹل ویڈیو میں موجود ہے ضرور دیکھیے

یہ بھی دیکھیے

ذائقہ 360: ہریسہ عربوں کا؟ مغلوں کا؟ یا لاہوریوں کا کھابہ؟

متعلقہ تحاریر