معدومی کے خطرے سے دوچار تیندوے کی نسل کے بچاؤ کی مہم

 معدومی کے خطرے سے دوچار تیندوے کی نسلوں کو بچانے کے لیے شمال مشرقی ارجنٹائن میں رویلڈنگ ارجنٹائن نامی ایک ادارہ سرگرم ہے۔ اِس ادارے نے نیشنل آئبرا پارک کے جنگلات میں تیندوے کے بچے رکھے ہیں تاکہ وہ اپنے قدرتی ماحول میں پرورش پا سکیں۔

کاری اور پورا نامی تیندوے کے بچے گزشتہ برس وسط اکتوبر میں پیدا ہوئے تھے۔ اُن دونوں کو اُن کی ماں مرجووا کے ساتھ جنگلات میں منتقل کیا گیا ہے جس کا تعلق برازیل سے ہے۔

مادہ تیندوہ اور اُس کے بچوں کی زندگی جنگلات میں کیسی گزر رہی ہے یہ دیکھیے نیوز 360 کی اِس ڈجیٹل ویڈیو میں۔

یہ بھی دیکھیے

بارسلونا اور میڈرڈ دنیا کے 10 بہترین شہروں میں شامل

متعلقہ تحاریر