بنگلادیش کے نواحی گاؤں میں خطرناک کرتب

بنگلادیش کے نواحی گاؤں میں شائقین کی آنکھیں پھٹی رہ گئیں جب اُنہوں نے موت کے کنویں میں موٹر سائیکل اور گاڑیوں کو دیواروں پر چلتے دیکھا۔ اِس کے علاوہ گاڑی چلانے والے ڈرائیور بغیر اسٹیرنگ پکڑے گاڑی چلا رہے تھے۔

یہ سب ہو رہا تھا بنگلادیش کے ضلعے بوگورا میں جو دارالحکومت ڈھاکا سے تقریباً 200 کلومیٹر دور شمال مغرب میں واقع ہے۔ اِس میلے دکھائے جانے والے خطرناک کرتب کس طرح شائقین کا لہو خشک کیے رہے اِس کے لیے آپ کو نیوز 360 کی یہ ڈجیٹل ویڈیو دیکھنی ہوگی۔

یہ بھی دیکھیے

ازبکستان نے چینی اور عربی سیاحوں کے لیے بغیر ویزہ داخلے کا اعلان کردیا  

متعلقہ تحاریر