لائیو اسٹریمنگ نے ماؤ نسل کی دستکاری کی فروخت کو پر لگا دیے
لائیو اسٹریمنگ کے جدید رجحان کی وجہ سے چین میں ماؤ نسل کی خصوصی دستکاری کو خاصا فروغ ملا ہے اور اُس کی فروخت میں کئی گنا اضافہ ہوا گیا ہے۔ وی لانہوا ایک ماؤ دستکار ہیں جو کہ سنجیانگ ڈونگ نامی خومختار کاؤنٹی میں رہتی ہیں جو چین کے جنوب میں واقع ہے۔
وی لانہوا کی طرح کئی خواتین ماؤ نسل کی دستکاری کیے ہوئے کپڑے بناتی ہیں لیکن 8 سال قبل وی لانہوا نے ماؤ کپڑے بنانے کا کاروبار شروع کیا تھا۔
یہ کپڑے کیسے بنتے ہیں اور اِن کی خاص بات کیا ہے یہ معلوم کرنے کے لیے نیوز 360 کی ڈجیٹل ویڈیو دیکھیے
یہ بھی دیکھیے