کانگو کے 30 لاکھ بچوں کی جانوں کو خطرہ لاحق، اقوامِ متحدہ

اقوامِ متحدہ کے بچوں کے ادارے نے خبردار کیا ہے کہ جمہوریہ کانگو سے تعلق رکھنے والے کم از کم 30 لاکھ بچوں کو سفاک ملیشیا کے ظلم اور بھوک و افلاس کا سامنا ہے۔

داخلی طور پر بے گھر ہونے والے افراد جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں پانی کی ٹوٹی ہوئی پائٹ لائنز سے پانی حاصل کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ حیضے جیسی پانی سے پیدا ہونے والی بیماریاں عام ہیں جو کہ بے گھر آبادی کے لیے خطرہ ہیں۔

نیوز 360 نے کانگو کی داخلی طور پر بے گھر آبادی کی حالتِ زار پر ایک ڈجیٹل رپورٹ مرتب کی ہے ضرور دیکھیے۔

یہ بھی دیکھیے

فلسطینی استعمال شدہ پلاسٹک کو دوبارہ کارآمد کیسے بناتے ہیں؟

 

متعلقہ تحاریر