گدھے پر 3800 کلومیٹر سفر کرنے والے چینی کسان

چین کے کسان نے 1950 کے عشرے میں یوٹین کاؤنٹی سے چین کے دارالحکومت بیجنگ جانے کے لیے ایک گدھے پر سوار ہونے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ قربان تلوم بیجنگ میں چیئرمین ماؤ زیڈونگ سے ملنا چاہتے تھے۔

قربان تلوم نے چیئرمین ماؤ زیڈونگ کے لیے 50 کلوگرام سے زیادہ وزنی چپاتی اور پھل لیے۔ یوٹین کاؤنٹی سے بیجنگ کا سفر 3800 کلومیٹر سے زیادہ طویل ہے۔ مقامی افراد نے قربان تلوم کو بتایا کہ گدھے پر سوار ہو کر بیجنگ جانے میں کافی وقت لگے گا۔

یہ بھی دیکھیے

چینی محققین نے 4 ٹانگوں والا روبوٹ تیار کرلیا

قربان تلوم کی خواہش تھی کہ 1949 میں سنکیانگ کی پرامن آزادی پر اظہار تشکر کیا جائے۔

نیوز 360 نے اس معاملے پر ڈیجیٹل رپورٹ تیار کی ہے۔

متعلقہ تحاریر