مراکش میں نابینا خواتین کی فٹبال ٹیم قائم

مراکش میں نابینا اور بینائی سے متاثرہ افراد کے لئے سالاؤی اسپورٹس ایسوسی ایشن نے شمالی افریقی ملک میں خواتین کی پہلی نابینا فٹبال ٹیم قائم کی ہے۔

یہ ٹیم ایسوسی ایشن کے نئے 2021-2024 منصوبے کے طور پر تشکیل دی گئی تھی تاکہ بینائی سے متاثرہ بچوں اور خواتین کو کھیلوں کی ترغیب دی جائے۔

ٹیم میں منتخب ہونے والے کھلاڑیوں پر یقیناً خصوصی توجہ دینے اور بڑی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے، مراکش کی مردوں کی قومی نابینا فٹ بال ٹیم 2017 سے 2020 تک اب تک چار بار افریقہ کی چیمپیئن رہی ہے۔

تفصیل نیوز 360 مراکش کی نابینا فٹبال ٹیم پر ڈجیٹل ویڈیو تیار کی ہے۔

یہ بھی دیکھیے

گلوکارہ ریشماں جیسی صورت اور آواز کی مالک لاہور کی ممتاز

 

متعلقہ تحاریر