کرونا نے سینیما کو سب سے ذیادہ نقصان پہنچایا، ندیم مانڈوی والا

ندیم مانڈوی والاایٹریم سینیما کے مالک ندیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ پاکستانی سینیما گذشتہ کئی سالوں سے  اپنے پیروں پر دوبارہ کھڑا ہونے کی کوشش کررہا ہے۔ دوسال قبل بالی وڈ فلموں کے بند ہونے کے باعث اس صنعت کو کافی نقصان پہنچا اور پھر کووڈ کی وبا کے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لینے کے بعد سینما اندسٹری انتہائی مشکل حالت کا شکار ہے۔

اس ضمن میں نیوز 360 نے کراچی کے مشہور ایٹریم سینما کے مالک ندیم مانڈوی والا سے انٹرویو میں اس صنعت کے حالیہ نقصان اور اس کے مستقبل پر بات چیت کی ہے۔

یہ بھی دیکھیے

فیضان شیخ کبھی اداکار نہیں بننا چاہتے تھے

متعلقہ تحاریر