پیرو کے ڈانسرز نے ثقافتی سرگرمیوں کے لیے پارکس کا رخ کر لیا

پیرو کے دارالحکومت لیما میں کونٹیمپرری ڈانسرز نے ایک پارک میں ڈانس شو کیا ہے۔ میرافلورس کے کلچرل ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ یہ اقدام شہر میں کرونا کی پابندیوں کی وجہ سے متاثر ہونے والی ثقافتی سرگرمیوں کی بحالی کے لیے کیا گیا ہے۔

ان  کنٹیمپرری ڈانسز کی ہدایت کاری فرانسیسی رقاص جولی ناؤشی اور میلانی گلابرٹ کر رہے ہیں۔

نیوز 360 نے اس موضوع پر ڈجیٹل ویڈیو تیار کی ہے۔

یہ بھی دیکھیے

ارجنٹائن میں کرونا کے باعث جم کی کھلی فضا میں کلاسز

متعلقہ تحاریر