گھٹنے پر لگنے والی چوٹ کا درد پورے سال محسوس کیا

نیوز 360 کے نمائندہ محمد فراز سے گفتگو کرتے ہوئے کنزہ ملک نے اپنی زندگی کے تمام نشیب و فراز کے بارے میں بتایا۔

پاکستان کی نمبر ون سائیکلسٹ کنزہ ملک کا یہاں تک کا سفر کیسا رہا؟ سائیکلنگ کب شروع کی؟ اور کیا کیا مشکلات پیش آئیں؟ نیوز 360 کوانٹرویو دیتے ہوئے اُنہوں نے ماضی کی یادوں کو تازہ کیا۔

کنزہ ملک پاکستان کی سائیکلنگ چیمپئن ہیں۔ وہ دو بچوں کی ماں اور ملٹی نیشنل کمپنی میں ملازمت کے ساتھ ساتھ سائکلنگ کا شوق بھی جاری رکھے ہوئے ہیں۔

نیوز 360 کے نمائندہ محمد فراز سے گفتگو کرتے ہوئے کنزہ ملک نے اپنی زندگی کے تمام نشیب و فراز کے بارے میں بتایا۔

یہ بھی پڑھیے

مسلم لیگ ن انتخابات میں فوج کے کردار کے خلاف نہیں

متعلقہ تحاریر