ایلون مسک نے کتنے عرصے سے سیکس نہیں کیا؟

بدقسمتی سے  میرے بارے میں معمولی مضامین بھی بہت زیادہ کلکس  حاصل کرتے ہیں، اس لیے اب میں اپنی توجہ تہذیب کیلیے مفید کاموں پر مرکوز کرنے کی پوری کوشش کروں گا،ایلون مسک ککا منظر عام سے دوری اختیار کرنے کا عندیہ دیدیا،

ٹیکنالوجی کمپنی  ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک دنیا  ایلون مسک نے منظر عام سے دوری اختیار کرنے کا عندیہ دیدیا۔

یاد رہے کہ حالیہ دنوں میں اپنے دوست اور گوگل کے شریک بانی  سرگی برن کی اہلیہ کیساتھ جنسی تعلقات کے الزامات کی زد میں آنے کے بعد ایلون مسک میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

ایلون مسک کا ایک کے بعد ایک جنسی اسکینڈل سامنے آنے لگا

ایلون مسک کا خلائی کھلونے بنانے کا اعلان، باربی ڈول خلامیں بھیجی جائے گی

  مسک نے اپنے  حالیہ ٹوئٹ میں  منظرعام سے دوری اختیار کرنے کا عندیہ دے دیا۔ایلون مسک نے  اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ مجھ پر توجہ  حد  سے زیادہ بڑھ گئی ہے  جو  کہ انتہائی بیکارچیز ہے۔

 مسک نے کہا کہ بدقسمتی سے  میرے بارے میں معمولی مضامین بھی بہت زیادہ کلکس  حاصل کرتے ہیں، اس لیے اب میں اپنی توجہ تہذیب کیلیے مفید کاموں پر مرکوز کرنے کی پوری کوشش کروں گا۔

 مسک نے اپنے اوپرلگنے والے غیرازدواجی جنسی تعلقات کے الزامات پروضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مدت ہوئی  کسی کے ساتھ جنسی تعلق میں نہیں رہا۔

متعلقہ تحاریر