اسٹیٹ بینک نے 17.75فیصد شرح پر کرنسی مارکیٹ میں 1.8کھرب روپے جاری کردیے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شریعہ کمپلائنس سیکیورٹیز میں بھی17.75فیصد شرح منافع پر ایک ہفتے کیلیے 20 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی ہے۔
اسٹیٹ بینک کی منی مارکیٹ میں1.8کھرب روپے جاری کردیے ۔سرکاری بینک نے یہ رقم 7 دن کیلیے 17.75فیصد شرح منافع پر جاری کی ہے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شریعہ کمپلائنس سیکیورٹیز میں بھی ایک ہفتے کیلیے 7 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی ہے۔
یہ بھی پڑھیے
پاکستان کو آئی ٹی برآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر 23 فیصد کمی کا سامنا
آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر، ڈالر کی گرے مارکیٹ پھر حرکت میں آگئی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد وشمارکے مطابق منی مارکیٹ میں 7 روز کیلیے 1.8کھرب روپے کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔مذکورہ رقم 7 دن کیلیے 17.75فیصد شرح منافع پر جاری کی گئی ہے۔
بینک کو 1.953کھرب روپے کی بولیاں موصول ہوئیں ۔ سرکاری بینک نے شریعہ کمپلائنس سیکیورٹیز کی مد میں بھی 17.75فیصد شرح منافع پر 20 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔









