بیٹ مین کا نیا ٹریلر جاری، شائقین رابرٹ پیٹنسن کے دیوانے
فلم "دی بیٹ مین" کا نیا ٹریلر جاری ہوگیا ہے جس میں رابرٹ پیٹنسن مرکزی کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔
فلم "دی بیٹ مین” کا نیا ٹریلر جاری ہوگیا ہے جس میں ٹوائی لائٹ سے شہرت کی بلندیوں کو پہنچنے والے رابرٹ پیٹنسن مرکزی کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔
اتوار کو ریلیز ہونے والے ٹریلر کا آغاز پاؤل ڈانو کی گرفتاری سے ہوتا ہے جس کا چہرہ پورے دو منٹ کے ویڈیو کلپ میں دکھایا نہیں گیا۔
یہ بھی پڑھیے
کرولس عثمان سیزن 3 کا ٹریلر جاری، پاکستانی مداح بھی بےتاب
اداکار اذان سمیع نے اپنے ڈرامے کا ٹریلر مداحوں کے لیے جاری کردیا
فلم ڈائریکٹر میٹ ریوز نے کہا ہے کہ بیٹ مین کا نیا پارٹ چائنا ٹاؤن اور ٹیکسی ڈرائیور جیسی کلاسیکی فلموں سے ماخوذ ہے۔
ٹریلر میں زوئی کرےوٹز کیٹ وومن کا کردار ادا کریں گی جبکہ کولن فیرل کو جرائم کا ماسٹرمائنڈ پینگوئن کا کردار دیا گیا ہے۔
بیٹ مین اگلے برس 4 مارچ کو ریلیز ہوگی اور فلمی شائقین رابرٹ پیٹنسن کے نئے اسٹائل کے دیوانے ہوچکے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مختلف افراد نے رابرٹ پیٹنسن کی اداکاری پر اظہار خیال کرتے ہوئے اپنے تاثرات دئیے۔
#RobertPattinson appreciation tweet😌🙌
I was pretty disappointed when I came to know that Rob is going to be next batman.
But then I started watching his movies.
Having seen his growth as an actor. I become a hater to a fanboy.
Robert Pattinson growth is stupendous 🔥— Mr J (@BetterCallMrJ) October 16, 2021
OMG!!!!! I can’t wait to see this, every frame is soo beautiful.😍 It’s going to be greatest Batman movie of all time. And #RobertPattinson is going be great. All thanks to you @mattreevesLA! 🙏❤ https://t.co/GJ6AwjKlGv
— 𝔖𝔲𝔶𝔞𝔰𝔥 ⚡ (@itsSuyashxx) October 18, 2021









