زرنش خان اداکاری اور رقص کے علاوہ کس چیز کی ماہر نکلیں؟

معروف پاکستانی اداکارہ زرنش خان اداکاری اور رقص کے ساتھ ساتھ کیچ پکڑنے کی بھی ماہر نکلیں۔اداکارہ نے بچوں کے ساتھ کیچ پکڑنے کی وڈیو انسٹاگرام پر اپ لوڈ کی ہے جسے کافی پسند کیا جارہا ہے۔

اداکارہ کے انسٹا گرام  پیج میں شیئر کی گئی وڈیو میں انہیں بچوں کے ساتھ کیچنگ پریکٹس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ادکارہ دیوار پر گیندمارنے کے بعد مہارت سے اسے پکڑتی ہوئی دیکھی جاسکتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

میں بہت قدامت پسند ہوں، ماہرہ خان

ملک کا سب سے بڑا مسئلہ کیا؟ ‘متھیرا کے ٹیٹو’!

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zarnish Khan (@xarnishkhan)

اداکارہ زرنش خان نے گزشتہ دنوں  اسلام آباد میں اپنی دوست کی شادی کی تقریب میں شرکت  کی وڈیو ز بھی انسٹاگرام  پر شیئر کی تھیں جن میں انہیں بھارتی گانوں پر مہارت سے ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔اداکارہ نے شادی کی تقریب میں خوب ہلا گلا کیا۔

سوشل میڈیا صارفین نے اداکاری کے ساتھ ساتھ رقص کی بہترین صلاحیت پر اداکارہ کو خوب داد و تحسین سے نوازا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zarnish Khan (@xarnishkhan)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zarnish Khan (@xarnishkhan)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zarnish Khan (@xarnishkhan)

متعلقہ تحاریر