اسرائیلی فوج ذہنی مریضوں کی فوج ہے

ہر آٹھ میں سے ایک اسرائیلی شہری ذہنی طورپر بیمار ہے جس کی وجہ سے فوج میں بھرتی ہونے کا اہل نہیں

اسرائیل ڈیفنس فورسز کے ڈائریکٹوریٹ کاکہنا ہے کہ اسرائیلی شہریوں میں ذہبی دباؤ عام ہوتا جارہا ہے اور ہر آٹھ میں سے ایک شہری کو فوج میں  شمولیت سے استثنیٰ اس لئے دیا جارہا ہے  کہ وہ ذہنی طورپر صحت مند نہیں ہے۔

اسرائیل ڈیفنس فورسز کے ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے جاری کردہ  تفصیلات کی روشنی میں صرف اسرائیلی شہریوں  ہی کے حوالے سے نہیں بتایا گیا ہے بلکہ  یہ بیان اس بات کا بھی ثبوت ہے کہ صہیونی فوجی  میں بھی ایک بڑی تعداد ذہنی مریضوں کی ہے جس کا  مشاہدہ گذشتہ روز  سوشل میڈیا صارفین نے کیا ۔درندہ  صفت اسرائیلی فوجیوں کو  فلسطینی نوجوان کو شہید کرنے والے پر افسر نے اہلکاروں کی تعریف کی اعزاز کے طورپر ساتھ تصویر بھی بنوائی.

یہ بھی پڑھیے

اسرائیلی فوج ایران کےخلاف کارروائی کیلئے تیار ہے، صہیونی وزیردفاع

فلسطینیوں کی رہائی کا مطالبہ، 2 اسرائیلی فوجی اغواء

سماجی رابطوں کی مختلف ویب سائٹس پر قابض صہیونی فوجی افسر کی ایک تصویر وائرل ہوئی ہے  جس  ایک اسرائیلی فوج کا افسر اپنے دو ماتحتوں کے ساتھ    فخر کے ساتھ کھڑے ہوکر تصویر کے لئے خصوصی  پوز دے رہا ہے ۔

فلسطینی میڈیا کا کہنا ہے کہ تصویر میں موجود دونوں اسرائیلی فوجی  مقبوضہ بیت المقدس میں باب العمود پر نہتے فلسطینی نوجوان محمد شوکت سلیمہ کو شہید کرنے کے بعد لی گئی ہے ۔

متعلقہ تحاریر