عاطف اسلم گلوکاری کی طرح اداکاری میں بھی چھا گئے
ڈرامہ سیریل سنگ ماہ کی پہلی قسط نشر ہوگئی ہے، عاطف اسلم پہلی بار اداکاری کرتے نظر آئیں گے، وہ روایتی پشتون کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

عاطف اسلم کا پہلا ڈرامہ سیریل ‘سنگ ماہ’ شروع ہوچکا ہے، ان کے مداح اور باقی تمام شائقین بہت پرجوش ہیں اور دیکھنا چاہتے ہیں کہ گلوکاری کے بعد عاطف اسلم اداکاری میں کیسے نظر آتے ہیں۔
بہت سے شائقین گلوکار کی اداکاری کی تعریف کر رہے ہیں اور ڈرامے کی اچھی ہدایت کاری کو سراہتے ہوئے نظر آرہے ہیں لیکن بہت سے پختون ڈرامے میں اپنی عکاسی سے خوش نظر نہیں آئے۔
یہ بھی پڑھیے
طویل انتظار ختم، ڈرامہ سیریل ’سنگ ماہ‘ نشر ہونےکو تیار
رقیب سے کی آخری قسط نے مداحوں کے دلوں کو چھولیا
یہ ڈرامہ سیریل، ‘سنگ مر مر’ نامی ڈرامے کا سیکوئل ہے جو کہ 8 جنوری کو شروع ہوا ہے۔
‘سنگ ماہ’ نے بہت سے شائقین کو اپنی جانب متوجہ کیا جنہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے تاثرات کا اظہار کیا۔
عاطف اسلم نے ‘ہلمند’ کا کردار ادا کیا ہے، شائقین نے ان کی اور ثانیہ سعید کی اداکاری سمیت ڈرامے کو مجموعی طور پر پسند کیا ہے۔
I just watched sang e mah AND WOAH gotta say it’s AMAZINGGGG 100% recommend and every actor is doing SO SO GOOD and the directing is top tier, especially sania saeed and atif aslam. IM SO EXCITED FOR NEXT SUNDAY
— 𝐫𝐞𝐞 | اریبہ (@reereereeba) January 9, 2022
I want to be this pukhtoon wearing charsadwalaly sandals, sawabiwal Sadar, darray Wal topaq and riding a horse with a Charsi nokar who’s holding the Reins of my horse.
But instead I’m this!!! #sangemah vs actual pukhtoon woman from charsadda. pic.twitter.com/tUqvvlq1mb
— Khani (@IAndrophobe) January 10, 2022
Atif Aslam is rocking all the way either in singing or acting everywhere he’s perfect What A mind-blowing acting in his debut drama ❤🔥 he nailed it 😍 #Sangemah pic.twitter.com/95EyOgwBVL
— Muhammad Wahab 🇵🇰 (@muhammadwahab55) January 9, 2022