بھارتی دارالحکومت میں آلودگی خطرناک سطح پر

بے قابو آلودگی سے لاکھوں شہریوں کو صحت کے خطرات لاحق ہوگئے ہیں

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ہوا کا معیار انتہائی خراب سطح پر آگیا۔ بدھ کے روز دھواں دارگردوغبارکی لہر بھارتی دارالحکومت پر منڈ لاتی رہی۔

نئی دہلی میں گہری اسموگ کے دوران یونیسکوعالمی ثقافتی ورثہ ہمایوں کے مقبرہ کے قریب شہری تصاویر بنارہے ہیں۔(شِنہوا)

 

نئی دہلی میں گہری اسموگ کے دوران ایک شخص باغ میں اپنی تصویر بنارہاہے۔(شِنہوا)

 

بے قابوآلودگی کے قہر کے باعث لاکھوں شہریوں کی صحت کو خطرات لاحق ہوگئے۔

نئی دہلی میں گہری اسموگ کے دوران شہری باغ میں بیٹھے ہیں جبکہ پرندے اڑرہے ہیں۔(شِنہوا)

 

نئی دہلی میں گہری اسموگ کے دوران شہری باغ میں چہل قدمی کررہے ہیں۔(شِنہوا)

 

نئی دہلی میں گہری اسموگ کے دوران ایک شخص باغ کی صفائی کررہاہے۔(شِنہوا)

 

یہ بھی پڑھیے

بھارت میں کرونا کیسز میں اضافے کا خدشہ

سموگ اور کرونا کا انسانیت پر مشترکہ وار

متعلقہ تحاریر