بابر اعظم اور عمر گل کی ٹیم آف ڈیکیڈ میں عدم شمولیت پر اعتراضات
آئی سی سی کے تحت منتخب ہونے والے کھلاڑیوں کے مقابلے میں بابر اعظم اور عمر گل نے ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں بہتر ریکارڈز بنائے ہیں۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تمام فارمیٹ میں دہائی کی ٹیموں (یعنی ٹیم آف ڈیکیڈ) کا اعلان کردیا۔ لیکن عمر گل اور بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں خارج کرنے سے کئی سوالات نے جنم لے لیا۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری فہرست میں بہت ڈھونڈنے پر بھی کسی پاکستانی کھلاڑی کا نام نہیں ملا جس سے شائقین کرکٹ شدید افسردہ ہوگئے ہیں۔
بابر اعظم اور عمر گل کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ریکارڈ ان کھلاڑیوں سے بہتر ہے جنہیں آئی سی سی نے منتخب کیا ہے۔
Interesting numbers #Cricket pic.twitter.com/KfmJRKrXgl
— Saj Sadiq (@Saj_PakPassion) December 27, 2020
کچھ سوشل میڈیا صارفین نے آئی سی سی کی ٹیموں کے انتخاب کو متعصبانہ اور انڈین کرکٹ کی طرف جانبدار قرار دیا۔
Dear @ICC another comparison for you.#ICCAwards pic.twitter.com/75YkcYuhtX
— Waqas Anjum (@WaqasAnjumK) December 27, 2020
کئی صارفین نے اس دہائی کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں صرف تین باقاعدہ باؤلرز پر تنقید کی۔
The ICC Men’s T20I Team of the Decade. And what a team it is! ⭐
A whole lot of 6️⃣-hitters in that XI! pic.twitter.com/AyNDlHtV71
— ICC (@ICC) December 27, 2020
The ICC Men’s ODI Team of the Decade:
🇮🇳 🇮🇳 🇮🇳
🇦🇺 🇦🇺
🇿🇦 🇿🇦
🇧🇩
🏴
🇳🇿
🇱🇰 #ICCAwards pic.twitter.com/MueFAfS7sK— ICC (@ICC) December 27, 2020
Your ICC Men’s Test Team of the Decade 🏏
A line-up that could probably bat for a week! 💥 #ICCAwards pic.twitter.com/Kds4fMUAEG
— ICC (@ICC) December 27, 2020
صرف مرد ہی نہیں پاکستان کی خواتین ٹیم کے کسی کھلاڑی نے بھی آئی سی سی کی کسی بھی ٹیم میں جگہ نہیں بنائی۔
یہ بھی پڑھیے