پاکستان کا کوئلے سے چلنے والا ماحول دوست بجلی گھر

پاکستان کی توانائی کی فوری ضرورت کو پورا کرنے کے لئے ساہیوال میں قائم کیا جانے والا بجلی گھر صرف 22 ماہ میں تعمیر کیا گیا، جس میں 40 لاکھ گھرانوں کو بجلی کی فراہمی کی گنجائش موجود ہے۔

پاکستان کے مشرقی صوبہ پنجاب کے ضلع ساہیوال میں واقع 1 ہزار320 میگا واٹ کا کوئلے سے چلنے والا یہ بجلی گھر بجلی کی کمی سے متاثرہ ملک کے لئے ایک اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ تفصیل کے لیے نیوز 360 کی یہ ڈجیٹل ویڈیو دیکھیے

یہ بھی دیکھیے

غذائی قلت اور پانی کی کمی سے یمن میں اموات کا خدشہ

متعلقہ تحاریر