یونائٹڈ نیشنز ایسوسی ایشن آف پاکستان کی ملک میں سرگرمیاں

اقوام متحدہ کے ساتھ کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم یونائٹڈ نیشنز ایسوسی ایشن آف پاکستان (یونیپ) ملک میں نوجوانوں کی بہتری کے لیے کام کر رہی ہے۔ اُس کا مقصد ہے کہ وہ ملک کے نوجوان طبقے خصوصاً نوجوان خواتین میں ہنر سازی کرے اور اُن کو مواقع فراہم کرے تاکہ وہ آگے چل کر بہتر اور کارآمد شہری بن سکیں۔

اقوام متحدہ نے دیرپا ترقی کے اہداف طے کیے ہوئے ہیں جن کو حاصل کرنے کے لیے یہ ادارہ پاکستان میں کام کررہا ہے۔ مشال خان پاکستان میں اِس ادارے کی سربراہی کرتی ہیں اور اُس کی تمام سرگرمیوں کی نگران ہیں۔ اوپر موجود ویڈیو میں نوجوان اسٹوڈنٹ ایکٹوسٹ الیان الکریم نے مشال خان سے گفتگو کی ہے۔

یہ بھی دیکھیے

فلسطینی خاتون کی چینی آرائشی فن سے منفی رویے پر قابو پانے کی کوشش

 

 

متعلقہ تحاریر

تبصرے

  1. Hello, I think your web site might be having browser compatibility problems. Whenever I look at your site in Safari, it looks fine however, when opening in Internet Explorer, it’s got some overlapping issues. I just wanted to give you a quick heads up! Other than that, fantastic site!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے