بلا تبصرہ
کیا کسی خاتون سے اِس قسم کا رویہ درست ہے؟
ٹوئٹر پر آج ایک ٹویٹ شیئر کیا گیا ہے جس میں ایک شخص کو ایک خاتون کو لات مارنے کی کوشش کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ آپ کے خیال میں وجہ کوئی بھی ہو کیا یہ طریقہ کار درست ہے؟ اپنی رایے ہمیں آپ نیوز 360 کے فیس بُک پیج پر دیجیئے۔
This is footage of a private hospital of Rawalpindi. The person trying to physically assault a lady doctor is a lawyer. Where he studied law ? @RwpPolice @DCRawalpindi @ia_rajpoot @ImaanZHazir @ShireenMazari1 pic.twitter.com/i2baXj73kr
— Rahul Rajput (@TheRahulRajput) November 5, 2020