الیکشن ایک طرف میمز ایک دوسری طرف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی انتخاب میں کامیاب ہوں یا نا ہوں لیکن سوشل میڈیا پر اُن کی دھوم ہے۔

اُن کی میمز ہر ملک میں وہاں کی سیاست کی بنیاد پر بنائی جا رہی ہیں۔ پاکستان میں اُن کی میمز بنائی گئی ہیں۔ لیکن فی الحال اُن کی چند ویڈیو میمز پیش خدمت ہیں۔

متعلقہ تحاریر