پاکستان میں جنسی تشدد کے کیسز سے متعلق اعدادوشمار
رما چیمہ پاکستان میں خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم غیر سرکاری تنظیم بیٹی کی سربراہ ہیں۔
پاکستان میں خواتین پرکیے جانے والے جنسی تشدد کے کیسز کی تعداد کیا ہے اور اُن میں کس حش تک اضافہ ہوا ہے۔
اِس موضوع پر روشنی ڈال رہی ہیں۔ رما چیمہ۔